Like Quozio? You'll ❤️ Quozio Pro! Check it out.
"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب! عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ زرہ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب! شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود! فقر جنید و بایزید تیرا جمال بے نقاب! شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام میرا قیام بھی حجاب!میرا سجود بھی حجاب! تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پاگئے عقل,غیاب و جستجو!عشق,حضور و اضطراب!"